the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پوچیفسٹروم، 28 جنوری (یو این آئی ) يشسوي جیسوال (62) اور اتھرو انكولیكر (ناٹ آؤٹ 55) کی شاندار نصف سنچریوں سے ہندستان نے آسٹریلیا کے خلاف انڈر -19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں منگل کو 50 اوور میں نو وکٹ پر 233



رن کا مشکل اسکور بنا لیا۔

ہندستان نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے خراب شروعات کی اور 54 رنز تک اپنے تین وکٹ گنوا دیے۔
دويانش سکسینہ 14، تلک ورما دو اور کپتان پرئيم گرگ پانچ رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.