the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 2 مئی (یو این آئی) مرکزی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کورونا وبا کے پیش نظر ملک بھر میں لاگو لاک ڈاؤن کے دوران اورینج زون میں ٹیکسی اور کیب میں ڈرائیور کے علاوہ صرف دو سواری ہی سفر کرسکتی



ہیں۔

وزارت داخلہ نے جمعہ کولاک ڈاؤن کی مدت کو تین مئی کے بعد دو ہفتے اور بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔
ساتھ ہی پورے ملک کو کورونا انفیکشن کے معاملات کی بنیاد پر گرین، اوینج اور ریڈ تین زون میں بانٹ کر نئے ہدایات بھی جاری کئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.