the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاہور،23جولائی (یو این آئی )جنوبی افریقہ کی کرکٹ کے لئے بیش بہا خدمات انجام دینےوالے لیگ اسپنر عمران طاہر نے پاکستان کی نمائندگی کا موقع نہ ملنے پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔

لاہور میں پیدا ہونے والے لیگ اسپنر عمران طاہر



ابتدائی سالوں میں وہاں کھیلنے کے باوجود پاکستان کی نمائندگی کا موقع نہ ملنے پر سخت مایوس ہیں۔
طاہر جنوبی افریقہ چلے گئے اور انہوں نے اپنی قومی ٹیم کے لئے متعدد میچ کھیلے علاوہ ازیں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی لیگ میں دنیا بھر میں مختلف فرنچائزز کی نمائندگی بھی کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.