the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پنے، 25 مارچ (یواین آئی) انگلینڈ کے خلاف یہاں گزشتہ منگل کے روز پہلے ایک روزہ مقابلے میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوکر ون ڈے سیریز اور آئی پی ایل کے شروعاتی مرحلے سے باہر ہونے والے ہندوستانی بلے باز شریس ایّر جلدواپسی کے لئے پرعزم



ہیں۔

26 سالہ شریس ایر نے اپنے ٹویٹ میں آج کہا کہ ’’ آپ کو اس کہاوت کے بارے میں پتہ ہوگا ، ’ دی گریٹر دی سیٹ بیک، دی اسٹرانگر دی کم بیک ‘، میں جلد واپسی کروں گا۔
ایر نے اپنے مداحوں اور خیرخواہوں کو ان کے تعاون اور حمایت کے لئے شکریہ بھی ادا کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.