the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کارڈف، 25 مئی (ایجنسی) کپتان فاف ڈو پلیسس کی 88 رنز کی جارحانہ اننگز اور پہلکوایو (35 رن اور 36 رن پر چار وکٹ) کی آل راؤنڈ کارکردگی سے جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پریکٹس میچ میں جمعہ کو یک طرفہ انداز میں 87



رنز سے ہرادیا۔

جنوبی افریقہ نے 50 اوور میں سات وکٹ پر 338 رن کا بڑا اسکور بنانے کے بعد سری لنکا کے چیلنج کو 42.3 اوور میں ہی 251 رن پر نمٹا دیا۔
 اس جیت سے جنوبی افریقہ نے دکھایا کہ ورلڈ کپ کے لئے اس کی تیاری کتنی مضبوط ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.