the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 10 جون (یواین آئی) بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی ) فائنل سے پہلے جمعرات کو آئی سی سی ہال آف فیم کے ایک خصوصی ایڈیشن کا اعلان کیا ہے جس میں پانچ دور کے دس عظیم کرکٹروں کو شامل کیا جائے گا جس سے اس ممتاز



فہرست میں شامل ہونے والے کرکٹروں کی تعداد 103 ہوجائے گی۔

آئی سی سی نے پانچ دور کے ابتدائی کرکٹ کا دور (1918 سے پہلے) ، انٹر۔
وار کرکٹ دور (1918 سے1945 ) ، پوسٹ وار کرکٹ دور (1946 سے 1970) ، ون ڈے کرکٹ دور (1971 سے 1995) اور جدید کرکٹ دور (1996 سے 2016) میں درجہ بندی کی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.