the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 2 جون (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) کے اگلے مرحلے میں 50 اوورزکے ورلڈ کپ کے لئے 14 ٹیموں اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے 20 ٹیموں کی منظوری دے دی



ہے۔

2023 سے 2031 تک آٹھ برسوں کے دوران اب آٹھ بین الاقوامی ٹورنامنٹوں کا انعقاد ہوگا جس میں چیمپینز ٹرافی کی واپسی ہوگی۔
منگل کو آئی سی سی کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.