the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 08 جون (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں مرد اور خواتین کرکٹرز کے مئی مہینے کی بہترین کارکردگی کے لئے پلیئر آف دی
منتھ ایوارڈ کے لئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔

پاکستان کے حسن علی ، سری لنکا کےپروین جے وکرما اور بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم کو آئی سی سی مینز پلیئر آف دی



منتھ ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ، جبکہ اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین برائس ، آئرلینڈ کی گیبی لیوس اور آئرلینڈ کی لیا پال کو وومین پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ، کسی بھی قسم کے لئے نامزد تین کھلاڑیوں کو ہر ماہ کے دوران ان کی میدان پر کارکردگی اور مجموعی کامیابیوں کی بنیاد پر شارٹ لسٹ کیا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.