: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 28 جون (ایجنسی) ہندستان نے انگلینڈ کے مانچسٹر میں ویسٹ انڈیز کو عالمی کپ میچ میں جمعرات کو 125 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی عالمی رینکنگ میں اپنا نمبر ایک مقام برقرار
رکھا۔
ہندستان اس مقابلے سے پہلے نمبر ایک مقام پر پہنچ گیا تھا اور ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر اس نے اپنا سرفہرست مقام برقرار رکھا۔
انگلینڈ کے آسٹریلیا سے ہارنے کے بعد ہندستان نمبر ایک رینکنگ تک پہنچ گیا تھا۔