the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی/9اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان کے خلاف پچھلے مہینے ایشیا کپ 2018 میں کھیلنے والے ندیم احمد سمیت ہانگ کانگ کے تین کھلاڑیوں پر 2014 میں میچ فکسنگ میں شامل ہونے کے لیے آئی سی سی بدعنوانی مخالف ضابطہ کے تحت الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
تینوں کھلاڑیوں حسیب امجد اورندیم اوران کے بھائی عرفان احمد پربدعوانی مخالف ضابطہ کی مختلف دفعات کے تحت



الزامات لگائے گئے ہیں۔ یہ تینوں کھلاڑی پاکستانی نژاد ہیں۔

بائیں ہاتھ کے اسپنرندیم کا نام سب سے اہم ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے خلاف 18 ستمبرکو ایشیا کپ میچ کے دوران 10 اوورکی گیندبازی کی تھی، جن میں انہوں نے 39 رن دیئے، لیکن انہیں وکٹ نہیں ملا۔ وہیں عرفان 2014 اورحسیب 2016 میں ہانگ کانگ کی طرف سے کھیلے تھے۔ عرفان پرمیچ فکسنگ کے 9 بڑے الزامات لگائے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.