: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 18 دسمبر (یواین آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قطر ٹی -10 لیگ میں بدعنوانیوں کا پتہ لگنے کے بعد کرکٹ ٹورنامنٹ کی جانچ شروع کر دی ہے، جسے 12 ماہ پہلے ہی اس نے منظوری دی تھی۔
قطر میں ہونے والی ٹی
-10 لیگ کو ایک سال پہلے ہی آئی سی سی نے اپنی منظوری دی تھی جس میں جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ جیسے کئی بڑے ریٹائر کرکٹروں نے حصہ لیا تھا۔
آئی سی سی کی انسداد بدعنوانی شاخ لیگ کے منتظمین کے ساتھ مل کر لیگ کی نگرانی کر رہی ہے۔