: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور، 09 اکتوبر (ایجنسی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور دنیا کے تیز ترین فاسٹ بالر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "لوگ انہیں کرکٹ کا ڈان کہتے تھے لیکن کسی کو تکلیف دےکر انہیں کبھی لطف نہیں آیا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اپنے اس پوسٹ کے ساتھ ہی شعیب اختر نے کچھ تصویریں بھی شیئر کی ہیں جو ان کی جانب سے کھیلے گئے کچھ بہترین میچوں کی عکاسی کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس کے علاوہ ان تصاویر میں بین الاقوامی بلے بازوں کو دکھایا گیا ہے جو ماضی میں شعیب اختر کی تیز رفتار بالنگ کا شکارہوئے ہیں۔