the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 14 ستمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے سابق ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی کو کھیل کا بہترین فنشر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ وہ میچ فنش کرنے کے معاملے میں دھونی کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں اور جیت کے لئے درکار ہدف کے تعاقب میں پر سکون رہنے



کا ہنر سیکھنا چاہتے ہیں۔

مہندر سنگھ دھونی کی جیت کی مہارت کے قائل جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر ہدف کے تعاقب میں دباؤ کا سامنا کرتے ہوئے پرسکون رہنے کی خوبی سیکھنا چاہتے ہیں۔
ملر 19 ستمبر سے شروع ہونے والی انڈین پریمیر لیگ میں راجستھان رائلز کے لئے کھیلیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.