the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 16 اپریل (یو این آئی) گزشتہ دو آئی پی ایل میں صرف دو میچ کھیلے والے تیز گیند باز امیش یادونے اس سیزن میں شاندار واپسی کی ہے اورخود کی کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔
امیش کو لگتا ہے کہ انہیں دوسروں



سے زیادہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت تھی کہ ان کے پاس صلاحیت ہے اور وہ ٹی20 میں بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔
انہوں نے اس سیزن میں یہ صلاحیت دکھائی اور اب تک وہ کولکاتہ کے لیے سب سے زیادہ وکٹ (10) لینے والے گیندبازہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.