the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی) سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف آئی پی ایل مقابلے میں آخری اوور میں راشد خان کے شاندار تین چھکوں کی بدولت میچ کا رخ بدل گیا اور گجرات نے جیت اپنے نام کرلی گجرات ٹائٹنس کو 14 پوائنٹ کے ساتھ پوائنٹ



ٹیبل میں چوٹی پر پہنچانے والے راشد خان نے میچ کے بعد کہا،’’ یہ شاندار احساس ہے۔
میں مسلسل کچھ برسوں سے اپنی بلے بازی پر توجہ مرکوز کررہا ہوں۔
میں صرف اپنا کھیل کھیلنا چاہتا تھا، اپنی بلے بازی پر بھروسہ کرنا چاہتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.