the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی سیاسی جماعت 17 اپریل کو ہونے والے ناگرجنا ساگر اسمبلی ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
احمد آباد، 3مارچ (یو این آئی) ہندستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی تیسرے پنک بال ٹیسٹ کے دوران احمد آباد کی پچ سے متعلق اپنی رائے پر قائم ہیں۔
ان کا یہی خیال ہے کہ پچ میں کوئی خرابی نہیں تھی اور صرف خراب بلے بازی کی وجہ سے ہی تیسرا ٹیست میچ دو دنو ں میں ختم ہوگیا۔
انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ محدود اوور سے ٹیسٹ پھر ٹیسٹ کرکٹ میں محدود اوور کھیلنے کی وجہ سے کھلاڑیوں کی ڈیفنس تکنیک بگڑ گئی ہے ڈیفنس شاٹ ٹیسٹ کرکٹ کا ایک اہم پہلے ہے جو پیچھے چھوٹ گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.