the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پورٹ آف ا سپین، 15 اگست (ایجنسی) ویسٹ انڈیز کے جارح بلے باز کرس گیل نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب بھی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں کوئی اعلان نہیں کیا ہے ۔

گیل نے کہا، "میں نے ابھی تک ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ہے." یہ پوچھے جانے



پر کہ کیا وہ اب بھی ویسٹ انڈیز ٹیم کا حصہ ہیں، انہوں نے کہا کہ ہاں میں فی الحال ٹیم کا حصہ ہوں جب تک مجھے کسی طرح کا نوٹس نہیں مل جاتا۔

اس سے پہلے ہندوستان کے خلاف بدھ کو تیسرے ون ڈے میچ میں اپنے ون ڈے کیریئر کے 301 ویں میچ میں وہ 301 نمبر کی جرسی پہن کر اترے تھے جبکہ ون ڈے میں وہ 45 نمبر کی جرسی پہن کر کھیلنے اترتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.