ممبئی ، 14 اگست (یو این آئی) سابق ہندوستانی آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف یادگار ٹیسٹ سیریز ڈرا کرانے والے اپنے شاگرد اور ہندوستانی ٹیم کے کپتان سبھمن گل پر انہیں فخر ہے۔
پوراج نے کہا کہ جولائی 2025 کے
لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ منتخب ہونے والے سمجھمن گل نے اپنے غیر ملکی بلے بازی ریکارڈ پر موجود شکوک دور کیے اور چار ٹیسٹ سنچریاں اسکور کیں۔
اس سیریز میں گل نے 75.40 کی اوسط سے 754 رنز بنائے اور ہندوستان کے پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔