: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابوظہبی، 26 ستمبر (یواین آئی) سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے خلاف آئی پی ایل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
ٹورنامنٹ میں حیدرآباد اور کولکتہ اپنے پہلے میچ
ہار چکے ہیں اور دونوں ٹیموں کی نظر پہلی جیت حاصل کرنے پر ہوگی ۔
حیدرآباد نے اس میچ میں چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل سے باہر ہوئے مشل مارش کی جگہ محمدنبی، وجے شنکر کی جگہ ردھمان ساہا اور سندیپ شرما کی جگہ خلیل احمد کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔