the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
موہالی/8اپریل(ایجنسی) انڈین ٹی 20 لیگ (آئی پی ایل) میں پیر 8 اپریل کو اشون کی کپتانی والی Kings XI پنجاب ٹیم کا مقابلہ حیدرآباد کی ٹیم سے ہوگا، پنجاب کا اب تک کا سفر ملا جلا رہا ہے، اس نے پانچ میچوں میں سے تین جیتے ہیں، جبکہ دو میں اسے ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے، حیدرآباد Sunrisers نے بھی پچھلے پانچ میچوں میں سے تین جیتے ہیں، جبکہ دو میں اسے ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے، حیدرآباد کی کپتانی کین



ولیمسن ہے، لیکن وہ پچھلے میچوں میں چوٹ کی وجہ سے نہیں کھیلے ہیں، انکے نہیں کھیلنے پر بھونیشور کمار ٹیم کی کمان سنبھالیں گے.
Rashid Khan 1

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.