: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) ہندستانی فاسٹ بولر ایشانت شرما (19 رن پر چار وکٹ) اور سمرجيت سنگھ (23 رن پر 4 وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے دہلی نے حیدرآباد کو رنجی ٹرافی گروپ اے اور بی مقابلے کے دوسرے دن جمعرات کو پہلی اننگز میں صرف 69 رنز پر
ڈھیر کر کے فالو آن کھیلنے پر مجبور کر دیا۔
دہلی کو اب سیزن میں پہلی جیت کی مہک مل گئی ہے۔
حیدرآباد نے اپنی دوسری اننگز میں اسٹمپس تک دو وکٹ کے نقصان پر 20 رنز بنا لئے اور اس کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے ابھی بھی 195 رن بنانے ہیں ۔