the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 22 فروری (یو این آئی) نیکسٹ جنریشن رائیڈر جو پیشہ ور ریسنگ کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے، ہونڈا موٹرسائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا پرائیویٹ لیمیٹڈ نے حیدرآباد کے چکن سرکٹ میں آئیڈیمٹسو ہونڈا انڈیا ٹیلنٹ ہنٹ 2021 کے تیسرے



راؤنڈ کے ساتھ باصلاحیت نوجوان ریسرز کی تلاش دوبارہ شروع کر دی ہے۔
حیدرآباد میں آئیڈیمٹسو ہونڈا انڈیا ٹیلنٹ ہنٹ2021 کے تیسرے راؤنڈ میں 6 شہروں (حیدرآباد، جنگاؤں اور منچیریل - تلنگانہ، وجئے واڑہ، ویزاگ - آندھرا پردیش، ہردوئی - اتر پردیش) سے آٹھ شوقین رائیڈروں نے حصہ لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.