the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) ہاکی ورلڈ کپ - 2018 میں، ہندوستانی ٹیم کا پہلا مقابلہ پول-سی میں ساؤتھ افریقہ سے ہوگا، یہ میچ بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں چہارشنبہ کی شام 7 بجے سے کھیلا جائے گا، اس میچ کا راست ٹیلی کاسٹ اسٹار اسپورٹس سیلکٹ 1/ایچ ڈی پر کیا جائے گا، آن لائن اسٹریمنگ ہاٹ اسٹار پر دستیاب ہے.

ہندوستانی ٹیم ورلڈ کپ کا خطاب جیت کر 43 سال کا سوکھا ختم کرنا چاہے گی، حالانکہ ٹیم کے لیے اپنے اس ہدف کو حاصل کرنا آسان نہیں ہوگا.

ہندوستان کی خطابی راہ میں آسٹریلیا، ارجنٹائن، ہالینڈ، جرمنی اور پاکستان جیسی ٹیمیں بڑی پریشانی بن کر کھڑی ہوں گی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی پارٹی 2019 کے انتخابات میں زیادہ لوک سبھا سیٹیں جیت پائے گی

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جی پی
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.