the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھونیشور/8ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی ٹیم نے پول 'سی' کے اپنے آخری میچ میں کینیڈا کو 1-5 سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں داخل ہوگئی. ہندوستان کی اس فتح میں چوتھے سہ ماہی کا کھیل اہم ثابت ہوا، جس میں منپریت سنگھ کی ٹیم نے چار گولز بنائے. ہنوستان کے آج کے ہیروللت رہے، جنہو ں نے دو گول کیے. دوسری طرف بلیجیم کو کوارٹر فائنل میں داخلے کے لیے اب کراس اور میچ کھیلنا ہوگا-

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.