: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھونیشور،5دسمبر (ایجنسی) ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ملائشیا اور چوتھے نمبر پر رہنے والے پاکستان نے یہاں کلنگا اسٹیڈیم میں ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا جدوجہد سے پر پول ڈی کا مقابلہ بدھ کو 1-1سے ڈرا کھیلا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> پاکستان اور ملائشیا کو اس ڈرا سے ایک ایک پوائنٹ ملا جس سے انکی کوارٹر فائنل کے لئے کراس اوور میچ کھیلنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ دونوں ٹیموں نے اپنا پنا پہلا میچ گنوایا تھا۔