the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بھونیشور، 05 دسمبر (ایجنسی) دو مرتبہ کی چیمپئن جرمنی نے آخری کوارٹر میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ منٹ کے وقفے میں تین گول کر کے تین بار کے چیمپئن ہالینڈ کو بدھ کو ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے پول ڈی کے میچ میں 4۔ 1 سے شکست دے دی۔ عالمی رینکنگ میں چھٹے نمبر کی ٹیم جرمنی نے چوتھے نمبر کی ٹیم ہالینڈ کو شکست دیکر پول میں مسلسل دوسری جیت حاصل کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کے خیال میں ثالثی ایودھیا زمین کے تنازع کو حل کر سکتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.