the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہیوسٹن، 26 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کی ڈبلز اور مکسڈ ٹیمیں جمعہ کے روز امریکہ کے ہیوسٹن میں جاری آئی ٹی ٹی ایف ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2021 کے فائنل کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

منیکا بترا اور ارچنا کامتھ کی ویمنز ڈبلز جوڑی نے 32 ویں راؤنڈ میں اپنے چیلنج



کا آغاز پہلے راؤنڈ میں کیا، جہاں انہوں نے جرمنی کی ڈیگراف مارگو اور مارکھیتی نٹالی کی جوڑی کو 4-11، 7-11، 6-11 (3-0) سے شکست دی اور آسانی سے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔

یہ منیکا کی دوسری جیت تھی کیونکہ انہوں نے اس کے علاوہ ساتھی جی ستین کے ساتھ مکسڈ ڈبلز کے 32 ویں راؤنڈ میں جیت درج کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.