the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لوزان ، 23 ستمبر (یو این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سبب کھیلوں کی سرگرمیاں ٹھپ رہنے کے 6 ماہ بعد ایف آئی ایچ نے ہاکی پرو لیگ کو دوبارہ شروع کیا ہے ، عالمی چمپین بیلجیئم کی مردوں کی ٹیم اور جرمنی کی خاتون ٹیم منگل کو اپنے اپنے



مقابلے جیت لئے مردوں کے میچ میں عالمی چمپئن بیلجیم نے جرمنی کے خلاف یکطرفہ طور پر 6-1 سے کامیابی حاصل کی۔
خواتین کے مقابلے میں جرمن ٹیم نے بیلجیئم کے ریڈ پینتھرس کو 2-0 سے شکست دی۔
بدھ کو ان ٹیموں کے مابین ریورس میچ کھیلے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.