the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 10 اگست (یو این آئی) ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کپتان منپریت سنگھ کے ساتھ ، ٹیم کے پانچ دیگر کھلاڑیوں کو بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد فارورڈ پلیئر مندیپ سنگھ بھی اس وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
وہ ٹیم میں چھٹے کھلاڑی ہیں جو وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے پیر کو اپنی جانکاری دی۔
اس سے قبل منپریت ، سریندر کمار ، جسکرن سنگھ ، ورون کمار اور کرشنا بی بھی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے اور یہ کھلاڑی بنگلور کے سائی کیمپ میں زیر تربیت ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.