: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی ) ہاکی انڈیا نے جمعہ کو من پریت سنگھ کی کپتانی میں 20 رکنی مرد ٹیم کا اعلان کر دیا جو 26 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ا ینٹورپ میں چلنے والے بیلجئیم دورے پر
روانہ ہوگی۔
ہندستانی ٹیم آئندہ دورے میں بیلجئیم کے خلاف تین میچ اور اسپین کے خلاف دو میچ کھیلے گی۔
ٹیم میں من پریت کے ساتھ نائب كپتاني کی ذمہ داری هرمنپريت سنگھ کو دی گئی ہے۔