the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 5 اکتوبر (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے منگل کے روز انگلینڈ میں کورونا کے خطرے اور سخت کوارنٹین ضابطوں کے پیش نظر برمنگھم 2022 کامن ویلتھ گیمز سے ہندوستانی مرد اور خواتین کی ہاکی ٹیم کا نام واپس لے لیا۔
اس سے قبل ،



انگلینڈ نے پیر کے روز اپنی جونیئر ہاکی ٹیم کا نام اگلے سال ہندوستان میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ سے واپس لے لیا تھا۔

ہاکی انڈیا نے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا کہ انگلینڈ پورے یورپ میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.