: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 9 جولائی (یو این آئی) دوسری ہاکی انڈیا جو نیئر مرد اور خواتین ساؤتھ زون چمپئن شپ 10 سے 17 جولائی تک آندھراپردیش کے کڈ پا میں منعقد ہو گی۔ اس ٹورنامنٹ میں کل چھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔
مردوں کے زمرے میں مقابلہ کرنے والی ٹیموں میں
ہاکی یونٹ تمل ناڈو، ہاکی کرناٹک، کیرالہ ہاکی، ہاکی آندھراپردیش ، لی پڑو چیری ہاکی اور تلنگانہ ہا کی شامل ہیں جب کہ خواتین کے زمرے میں ہاکی کرناٹک ، ہاکی یونٹ آف تمل ناڈو ، ہا کی آندھراپردیش، کیرالہ ہاکی ، تلنگانہ ہاکی اور لے پڑو چیری ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔