: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 ستمبر (یو این آئی ) ریئل ٹائم رجسٹریشن نظام کے نفاذ اور اس عمل کے بھرپور استعمال کی سمت میں پہل کرتے ہوئے ہاکی انڈیا نے ایک نیا اور کسٹم بلٹ پورٹل-ہاکی انڈیا ممبر يونٹس پورٹل لانچ کرنے کا جمعہ کو اعلان کیا۔
اس پورٹل
کا آغاز کے بعد ایک بار کھلاڑی جب ہاکی انڈیا ممبر یونٹ پورٹل پر رجسٹرڈ ہو گیا تو اسے ہاکی انڈیا کارڈ فراہم کیا جائے گا۔
انہی کھلاڑیوں کو مستقبل میں ہونے والے ہاکی انڈیا قومی ایوینٹس میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی، جو ہاکی انڈیا ممبر یونٹ پورٹل پر رجسٹرڈ ہیں۔