the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 29 نومبر (یو این آئی) زیادہ سے زیادہ لوگوں تک کھیل کی رسائی بڑھانے اور شائقین کے تجربے کو بہتر بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طور پر ، ہاکی انڈیا نے ہاکی انڈیا لیگ سے قبل با



ضابطہ طور پر موبائل ایپ لانچ کی ہے۔
کھلاڑی اور شائقین تقریباً سات سال کے وقفے کے بعد ہاکی انڈیا لیگ کی واپسی پر پر جوش ہیں۔ اب دنیا بھر سے ہاکی کے کھلاڑی اور شائقین اس ایپ کے ذریعے جڑے رہ سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.