the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
بنگلور و، 19 جولائی (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے ہفتہ کو سینئر خواتین کے قومی کو چنگ کیمپ کے لئے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا بنگلورو کے اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) سینٹر میں 21 جولائی سے 29 اگست تک منعقد ہونے والا یہ کیمپ چین کے ہانگزو



میں 5 ستمبر سے شروع ہونے والے خواتین ایشیا کپ 2025 کے لیے ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کی تیاری کے پیش نظر اہم ہے اس ٹورنامنٹ کی چیمپین ٹیم کو 2026 کے ایف آئی ایچ ویمنز ورلڈ کپ کے لیے براہ راست جگہ ملے گی۔
اس میں پچھلے کیمپ کے تمام کھلاڑیوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.