: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھونیشور، 26 نومبر (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں 14 سے 22 دسمبر تک ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے جمعہ کے روز 20 رکنی ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کا اعلان
کیا۔
ٹورنامنٹ میں ٹیم کی قیادت من پریت سنگھ کریں گے جبکہ ڈریگ فلکر ہر منپریت سنگھ نائب کپتان کے طور پر اپنا رول ادا کریں گے۔
تجربہ کار گول کیپر پی آر سری جیش کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔