the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سیہور، 20 اپریل (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع سیپور میں آج ہاکی کھیل کے تجزیہ کار بی ایل جوشی کاانتقال ہوگیا۔
ضلع کے ہاکی کھیل تجزیہ کار مسٹر جوشی ایک ہفتہ پہلے کورونا مثبت ہوگئے تھے اورعلاج کے



لئے یہاں ضلع اسپتال کے کووڈ سنٹر میں داخل تھے، لیکن روزبروزان کی حالت بگڑتی گئی اورآج ان کا انتقال ہوگیا۔

محکمہ آبی وسائل میں ایگزیکٹو انجینئررہے مسٹر جوشی طویل وقت سے کھیل صحافت سے وابستہ تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.