the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل پلے آف میچوں کے دوران ہونے والے ویمنز چیلنج ٹی 20 میچوں کے شیڈول اور اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

دیپتی شرما کو میتھالی راج کی



جگہ ویلوسیٹی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے، جب کہ ہرمن پریت کور اور اسمرتی مندھانا بالترتیب سپرنوواس اور ٹریل بلزرز کی کپتان بنی رہیں گی۔
یہ ٹورنامنٹ 23 سے 28 مئی کے درمیان پونے میں ہوگا، جس میں فائنل سمیت کل چار میچ کھیلے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.