: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد25مارچ(یواین آئی)محمد اظہرالدین کی زیرقیادت حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے)نے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم اوپل حیدرآباد کو الگ تھلگ مرکز کے طورپر استعمال کرنے کی پیشکش کی ہے۔
وزیراعلی کے چندرشیکھرراوکو
لکھتے گئے مکتوب میں ایسوسی ایشن کے ارکان نے واضح کیا کہ اس بحران کی گھڑی میں مدد کے لئے آگے آنا ان کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہاکہ اس اسٹیڈیم میں 40کمرے ہیں جن کا استعمال وائرس سے متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے کیا جاسکتا ہے۔