the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جو ہنسبرگ/25فروری(ایجنسی) سری لنکا کے خلاف ہونے والے پانچ ونے میچوں کی ونڈے سیریز کے پہلے تین مقابلوں کے لیے جنوبی افریقہ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، پہلے تین مقابلے کے لیے تیز گیندباز Lungi Ngidi کی ٹیم میں واپسی ہوئی



ہے، شروعاتی میچوں کے لیے hashim-amla ہاشم آملہ کو ٹیم میں جگہ نہیں مل پائی ہے، کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے ہاشم کو ٹیم سے باہر کرنے کے فیصلے سے ہر کوئی حیران ہے، ٹیم میں واپسی کرنے والے Lungi Ngidi کو پچھلے سال مومنٹم ونڈے کپ میں گھٹنے میں چوٹ لگی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.