the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جوہانسبرگ ، 28 جنوری (ایجنسی) جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہاشم آملہ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ہزاررنزمکمل کرلئے ۔



text-align: start;">انہوں نے یہ اعزازپاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں حاصل کیا۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف2010 سے27جنوری2019 تک 23میچوںکی23اننگزمیں49.09کی اوسط سی1031رنزبنائے جن میں3سنچریاں اور5نصف سنچریاںشامل ہیں ان کازیادہ سے زیادہ انفرادی اسکور122رنز ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.