the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ، 28 جنوری (یو این آئی ) ملک میں کشتی کی سب سے طاقتور ریاست ہریانہ نے یہاں منعقد کیڈٹ قومی کشتی مقابلہ میں مرد گریکو رومن اور فری اسٹائل اور خاتون زمرے کے تینوں فارمیٹ میں ٹیم چمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

گریکو رومن میں ہریانہ نے 190



پوائنٹس کے ساتھ خطاب اپنے نام کیا جبکہ دہلی 181 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور پنجاب 104 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔
خواتین کے زمرے میں ہریانہ 215 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، مہاراشٹر 173 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور اتر پردیش 119 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.