: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 ستمبر (ایجنسی)ا سٹار بلے باز هرمن پريت کور کو نومبر میں ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں ہندستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے جبکہ سمرتی مدھانا کو نائب کپتان منتخب کیا گیا ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;"> ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جمعہ کو اس کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ آل انڈیا ویمین سلیکشن کمیٹی نے 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے خواتین ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔