: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 اکتوبر (ایجنسی) کپتان هرمنپريت کور (41) اور جمیما روڈرگز (38) کی شاندار اننگز کے بعد پونم یادو (23 رن پر 3 وکٹ) کی بہترین گیند بازی سے ہندستانی خاتون اے ٹیم نے آسٹریلیا اے کو جمعہ کو 37 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔
font-size: 18px; text-align: start;">ہندستان نے 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 154 رن بنانے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کو 19.2 اوور میں 117 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ ہندستانی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 18 رنز کی خراب شروعات کے بعد روڈرگز اور تانیا بھاٹیہ نے اننگز کو سنبھالا۔