the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 04 اپریل (ایجنسی)ہندستانی ٹیم اور ممبئی انڈینس کے اسٹار آل راؤنڈر ہردک پانڈیا نے چنئی سپر کنگ کے خلاف آتشی اننگ کھیلتے ہوئے ہیلی کاپٹر شاٹ کے لئے مشہور مہندر سنگھ دھونی کی طرح ہیلی کاپٹر چھکا لگا کر مقابلہ دیکھنے آئے



ہزاروں ناظرین كو اپنی کرسیوں پر کھڑا هونے کے لئے مجبور کر دیا۔

مقابلے میں آٹھ گیندوں پر ناٹ آوٹ 25 رن بنانے کے بعد ہردک نے کہاکہ میں ہیلی کاپٹر شاٹ پر کافی محنت کر رہا ہوں۔ یہ شاٹ کھیلنے کے بعد میں انتہائی فخر محسوس کر رہا ہوں اور امید کر رہا تھا کہ دھونی میرے چھکے کی تعریف کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.