the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی/16جنوری(ایجنسی) ایک ٹی وی شو پر خواتین پر تبصرہ کرنے کے بعد ہاردک پانڈیا مصیبت میں پپنس گئے ہیں، پہلے وہ ٹیم سے معطل ہوئے، حالانکہ انکی سزا ابھی یہ نہیں ہوئی ہے، وہ صرف جانچ پوری ہونے تک معطل ہے



اسکے بعد سزا کا فیصلہ ہوگا، معطل کے بعد انکے اسپانسرس نے بھی ہاتھ کھینچ لیے ہیں، اب ممبئی کے جم خانے نے ان سے کلب کی ممبر شپ واپس لے لی ہے، بتایا جارہا ہے کہ آسٹریلیا سے لوٹنے کے بعد وہ گھر سے باہر نہیں نکلے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.