the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 9 جون (یو این آئی) چوٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی ٹی 20 سیریز میں ہندوستان کی کپتانی کاموقع گنوانے والے لوکیش راہل نے کہا کہ ’’اسے قبول کرنا مشکل ہے‘‘ اور گھرپر ٹیم کی قیادت سے محروم ہونے پر افسردہ



ہیں۔
راہل جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ میچوں کی ہوم ٹی20 سیریز سے رائٹ گروئن انجری کے سبب باہر ہوگئے ہیں۔
آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے سیریز کے لیے وکٹ کیپر رشبھ پنت کو کپتان اور ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان منتخب کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.