the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی ، 06 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کیپٹلز کے کپتان شریس ایئر نے پیر کے روز آئی پی ایل میچ رائل چیلنجرز بنگلورپر یک طرفہ جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کی اب تک کی کارکردگی سے بہت خوش ہیں اور ٹیم کو یہی لے برقرار رکھنے کی



ضرورت ہے۔

دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلور کو 59 رنز سے شکست دینے کے بعد شریس نے کہا کہ ہم نے پانچ میں سے چار میچ جیتے ہیں اور یہ بہت اچھی بات ہے۔
دباؤ میں کھلاڑیوں نے جس طرح کا مظاہرہ کیا وہ واقعی لاجواب ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.