: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو، 04 نومبر (یو این آئی ) مرسڈيذ ٹیم کے برطانوی ریسر لیوس ہیملٹن نے کیریئر میں چھٹی بار فارمولا ون چمپئن بننے کی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔
امریکی اوپن گراں پری
کے نتائج کے بعد ہیملٹن ایف ون چمپئن بن گئے۔ مسلسل تیسرے سال ہیملٹن نے عالمی اعزاز اپنے نام کیا ہے، جس کے ساتھ انہوں نے پانچ بار کے چمپئن ریسر ارجنٹینا کے جوآن مینوئل فاگيو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔