the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن، 6 جولائی (یو این آئی) رومانیہ کی ٹاپ ٹینس کھلاڑی اور سابق چمپئن سیمونا ہالیپ نے امریکہ کی امنڈا اینسیمووا کو لگاتار سیٹوں میں شکست دے کر ومبلڈن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی جہاں ان کا مقابلہ قزاقستان کی ایلینا ریباکینا سے



ہوگا۔
ہالیپ نے سینٹر کورٹ پر کوارٹر فائنل میں 20 ویں سیڈ انیسیمووا کو 6-2، 6-4 سے شکست دی۔
انیسیمووا نے دونوں سیٹوں میں سرو کی ابتدا کی اور سروس برقرار رکھی لیکن ہالیپ نے دونوں بار لگاتار پانچ گیمز جیت کر انیسمووا کی مشکلات میں اضافہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.